سپریم کورٹ : ای ڈی کی سرزنش

   

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ای ڈی کی سرزنش کی اور منی لانڈرنگ کے دو معاملات میں گرفتاریوں کو منسوخ کردیا۔ دو رکنی بنچ نے کہا کہ ایجنسی کو پوری غیرجانبداری کے ساتھ کام کرنا چاہئے اور انتقامی رجحانات سے گریز کرنا چاہئے۔ عدالت نے منگل کو گروگرام کے رئیلٹی گروپ ایم تھری ایم کے ڈائریکٹرز کی عرضی پر سماعت کے دوران یہ بات کہی۔