سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثہ کا شکار، 7 افراد ہلاک

   

واشنگٹن : امریکی ریاست آئڈاہو میں ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں سات افراد ہلاک جبکہ متعد افراد زخمی ہو گئے ۔ آئڈاہو اسٹیٹ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ یلو اسٹون نیشنل پارک کے قریب ہنری پر پیش آیا ہے جہاں ایک سیاحتی وین اور پک اپ ٹرک آپس میں ٹکرا گئے ۔ مسافر وین میں 14 افراد سوار تھے جس میں سے 6 غیر ملکی شامل تھے جبکہ ٹرک ڈرائیور موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے ۔