سینگل کے صدر سمیت کئی معززین کو کو کعبةالله کے اندرونی حصہ کی زیارت نصیب ہوئی

,

   

سعودی عرب: ماہ مقدس رمضان المبارک کے موقع پر کعبہ کا دروازا کھولا گیا ،اس موقع پر ملک سینگل کے صدر سمیت کئی معززین کو کعبہ کے اندرونی حصے میں داخلے کا ہونے کا موقع حاصل ہوا ہے، کعبہ کے غسل موقع پر صدر سینگل اندرونی حصے میں کئی معززین کے ساتھ داخل ہوتے نظر آئے، مکہ مکرمہ میں ایک طرف کعبے کے دروازے کو کھولا گیا تو دوسری طرف مدینہ منورہ میں اللہ باران رحمت برس رہی تھی ۔۔

ویڈیو میں اس کی کچھ جھلکیاں دیکھی جا سکتی ہیں ۔۔

YouTube video