سی او وی ائی ڈی 19‘ مہارشٹرا میں مثبت معاملات میں اضافہ تعداد101تک پہنچی

,

   

ممبئی۔منگل کے روز عہدیداروں کی جانب سے دی گئی جانکاری کے مطابق مہارشٹرا میں کرونا وائرس کے مثبت معاملات101تک پہنچ گئی ہے

کیونکہ پیر کے روز چار نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

مذکورہ نئے معاملات تین نئے پونا میں اور ایک ستارہ میں درج کیاگیا ہے۔

انہوں نے پیر و اور سعودی عربیہ سے سفر کرکے آنے والے لوگوں کو بھی اس میں شامل کیاگیا ہے۔

اب تک تین سی او وی ائی ڈی19مریض مہارشٹرا میں فوت ہوگئے ہیں

جس میں ایک 68سالہ فلپائن کاشہراور دیگر دو جن کی عمر63سال کی ہے اس میں شامل ہیں