شام اور عراق میں آپریشن 3 دہشت گرد ہلاک

   

بغداد : شام اور عراق کے شمال میں کئے گئے آپریشنوں میں 3 دہشت گرد گرووں کا صفایا کردیا گیا ہے۔ترکی کی وزارت دفاع کے سوشل میڈیا سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ترک مسلح افواج اور قومی خفیہ ایجنسی کی مربوط کارروائی کے نتیجہ میں عراق کے شمالی علاقے حفتنن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے ایک دہشت گرد کی نشاندہی ہوئی۔ دہشت گرد کومسلح ڈرون طیاروں کے ساتھ آپریشن کر کے نشانہ بنایا گیا ہے ۔