حیدرآباد 24 جولائی (سیاست نیوز) دکن پلاسٹرس کی جانب سے ایک بڑا جاب میلہ 27 جولائی کو ریڈ روز فنکشن ہال، نامپلی، حیدرآباد میں منعقد کیا جائے گا جس میں تقریباً 70 کمپنیاں حصہ لیتے ہوئے آئی ٹی، بینکس، اکیڈیمکس، میڈیکل اور دوسرے شعبوں میں امیدواروں کے تقررات کریں گی۔