بادام پہاڑ (اڈیشہ): صدرجموریہ دروپدی مرمو نے منگل کو اڈیشہ کے قبائلی اکثریت والے میور بھنج ضلع بادام پہاڑ ریلوے اسٹیشن پر دو ایکسپریس ٹرینوں اور ایک میمو سروس کا افتتاح کیا اور بادام پہاڑ ریلوے اسٹیشن کی دوبارہ ترقی کا سنگ بنیاد رکھا۔