صدر رام ناتھ کووند کی پیک کے پروگرام میں شرکت کیلئے چندی گڑھ آمد

,

   

چنڈی گڑھ: صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند یہاں واقع ڈیمڈ یونیورسٹی چنڈی گڑھ انجینئرنگ کالج (پی اے سی) کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کیلئے چنڈی گڑھ پہنچ گئے ہیں۔ ان کی اہلیہ سویتا کووند بھی ان کے ساتھ ہیں۔یہاں ہوائی اڈے پر پہنچنے پر کووند کا استقبال پنجاب کے گورنر بنواری لال پروہت اور ہریانہ کے گورنر بنڈارو دتاتریہ، پنجاب کے وزیر اعلی چرنجیت سنگھ چنی اور ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے کیا۔ اس کے بعد صدر پنجاب راج بھون روانہ ہوگئے ۔ وہ شام 4 بجے سی پیک کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کریں گے ۔
جس میں سے 8 نومبر کو کل 2455 میٹرک ٹن ڈی اے پی ارسال پی سی ایف کے ذریعہ کیا گیا لیکن 9 نومبر اور 11 نومبر کو کل 78 کمیٹیوں کو 50-1038 میٹرک ٹن ڈی اے پی پی سی ایف کے ذریعہ کمیٹی سکریٹری کو ارسال کیا گیا جو کھاد کمیٹیوں کو نہیں پہونچی۔ معلومات ہونے کے سبب تحقیقات میں ڈی اے پی نہیں پہونچنے کی توثیق ہوئی۔