طالب علم کی پٹائی پر اسکول نذر آتش

   

لاہور ، 7 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ایک اسکول میں سبق یاد کرنے پر استاذ کے ہاتھوں پٹائی کے بعد فوت طالب علم کے ساتھیوں نے احتجاجاً اسکول کو آگ لگادی۔ پولیس نے بتایا کہ ٹیچر محمد کامران نے جماعت 10 کے طالب علم کو گھونسہ مارا اور وہ کچھ دیر میں مرگیا۔