عاشق جوڑے کی خودکشی

   

حیدرآباد13اگست(یواین آئی) جنگاوں میں عاشق اور معشوقہ نے زہر پی کر خودکشی کرلی۔ 16 سالہ لڑکی اور 22سالہ راجوایک دوسرے سے محبت کرتے تھے ۔بھکیانائک دیہات میں کل شب یہ واقعہ پیش آیا۔اس کی وجہ ہنوز معلوم نہ ہوسکیں۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ضابطہ کی کارروائی کرتے ہوئے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا اور ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔