عبدالباسط کو گولڈ اور نورا کو برونز میڈل

   

حیدرآباد ۔ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے بھائی بہن نے نیشنل سب جونیرگریپلنگ (ریسلنگ) چمپئن شپ اتراکھنڈ میں گولڈ اور برونز میڈل جیتا ہے ۔ گچی باؤلی اسٹیڈیم حیدرآباد میں کوچ جی سدھاکر کے زیر تربیت عبدالباسد شایان نے انڈر 11 ریسلنگ میں گولڈ میڈل جیتا، جبکہ نورا فاطمہ نے انڈر 13 میں برونز میڈل جیتا۔قومی چمپئن شپ میں کامیابی کے بعد گھر واپسی پر ان فاتح کھلاڑیوں کا پرتباک استقبال کیا گیا ۔