عراق کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے 12افراد ہلاک

   

بغداد- عراق کے جنوبی علاقوں میں طوفانی بارش اورسیلاب سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق عراق کے جنوب مشرقی علاقوں میں تیز بارش اورسیلاب سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔