غزہ میں شہیدوں کی تعداد 22,400 سے متجاوز

   

قاہرہ: غزہ میں 7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں میں مہلوکین کی تعداد 22,438 اور زخمیوں کی تعداد 57,614 ہوگئی ہے ۔ وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے بتایا کہ ہلاکتوں کی تعداد 21,822 اور زخمیوں کی تعداد 56,451 ہے ۔وزارت نے کہا ‘‘اسرائیلی حملے کے متاثرین کی تعداد 22,438 ہو گئی جبکہ دیگر 57,614 افراد زخمی ہیں۔ 7 اکتوبر حماس نے غزہ پٹی سے اسرائیل کے خلاف ایک بڑے راکٹ حملے کا آغاز کیاتھا ۔و