فزکس کے77نئے آف لائن سنٹرز

   

لکھنؤ: معروف ایڈٹیک کمپنی فزکس والا نے تعلیمی سال 2025-26میں 77نئے آف لائن ٹیک اِن بلڈ لرننگ سنٹرکھولنے کا اعلان کیا ہے۔ فزکس والا کے چیف ایگزکٹیوآفیسر انکت گپتا نے بتایا کہ اس قدم کا مقصدر خاص کر ٹیئر 2 اور ٹیئر3شہروں کے بچوں تک میعار تعلیم پہنچانا ہے تاکہ ملک کے دور دراز علاقوں تک بھی اس کا فائدہ مل سکے۔ تعلیمی سال 24-25 میں پی ڈبلیو کے ودیا پیٹھ اور پاٹھ شالا سنٹرز میں دو لاکھ طلبہ نے داخلہ لیا ہے۔