فٹبال میچ کیلئے بچوں کا 70 کلومیٹر کا سفر

   

نئی دہلی: جہاں چاہ وہاں راہ کہا جاتا ہے اور اس کے مصداق ایک بچے نے فٹبال مقابلے کے مشاہدے کے لئے 70 کلو میٹر کا سفرکیا۔یہ واقع میگھالیہ میں واقع مغربی پہاڑی علاقے میں رونما ہوا جہاں 350 زائد بچے لائٹ گولڈن بیس لیگ میں شرکت کیلئے تمام تر رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے 70 کیلو میٹر کا سفر مکمل کیا۔