فیض احمد فیضؔ کی نظم کا جائزہ لینے آئی آئی ٹی کانپور میں پیانل کی تشکیل

,

   

٭ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی ( آئی آئی ٹی ) کانپور نے ایک پیانل تشکیل دیا ہے ۔ جو یہ فیصلہ کرے گا کہ آیا پاکستان کے مشہور شاعر فیض احمد فیضؔ کی نظم ’’ ہم دیکھیں گے ‘‘ ہندوؤں کے جذبات کو ٹھیس پہنچاتی ہے یا نہیں۔ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف 17ڈسمبر کو چند طلبہ نے احتجاج کے دوران فیض کی یہ نظم پڑھی تھی ۔ نظم کے دو مصرعوں کے خلاف شکایت کی گئی ہے ۔ ’’ بس نام رہے گا اللہ کا ‘‘ اور جب ارض خدا کے ۔۔۔اٹھ وائے جائیں گے ۔