مجلس اتحاد المسلمین کا مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

,

   

کلکتہ:آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین پارٹی کا ارادہ ہے کہ وہ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات میں حصہ لیتے ہوئے جملہ نشستوں پر انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیاہے۔ واضح رہے کہ مغربی بنگال میں اسمبلی عام انتخابات 2021ء میں منعقد ہونے جارہے ہیں ۔ ایک انگریزی اخبار ”انڈین ایکسپریس“ سے بات کرتے ہوئے مجلس اتحادالمسلمین کے مغربی بنگال یونٹ کے صدر عاصم وقار نے بتایا کہ مجلس اتحادالمسلمین ریاست تمام اسمبلی نشستیں جملہ 294 نشستوں پر اپنے امیدوار میدان میں اتارے گی۔

انہوں نے اس مقابلہ کو ترنمول کانگریس بمقابلہ مجلس ہوگا۔