مختار انصاری کے حامیوں کے مکانات بھی منہدم

   

باندہ: اترپردیش کے ضلع باندہ میں پولیس نے آج رفیق اور افتخار کے مکانات کو منہدم کرادیا۔ بتایا گیا کہ ان دونوں نے باندہ جیل میں قید مختار انصاری کو مختلف نوعیت کی مدد فراہم کی تھی۔