مسلم خلا باز کی خلائی اسٹیشن میں نماز ادا کرنے کا ویڈیو وائرل

   

کوالالمپور : میڈیا رپورٹس کے مطابق اس خلائی شٹل کو قازقستان سے روانہ کیا گیا تھا اسی لیے یہ مسلم خلاء باز قازقستان کے مقامی وقت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے خلائی اسٹیشن میں 5 وقت کی نماز باقاعدگی سے ادا کرتا تھا۔ان کا نام مسلم خلاء بازوں کی فہرست میں درج کروایا ہے۔سوشل میڈیا پر آج ایک مسلم خلاء باز کی خلائی اسٹیشن میں نماز ادا کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔اس ویڈیو کو ’ساؤتھ ایشین جرنل‘ نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب سے شیئر کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ویڈیو میں نماز پڑھتے دکھائی دینے والا خلاء باز ڈاکٹر شیخ مصظافر شکور کا تعلق ملائیشیا سے ہے جس نے آج سے کئی سال قبل خلاء میں سفر کر کے اپنا نام مسلم خلاء بازوں کی فہرست میں درج کروایا تھا۔