مشتعل ترک جتھوں کے شامی مہاجرین کی دکانوں پر حملے

   

انقرہ ء ترک دارالحکومت انقرہ میں مشتعل افراد نے شامی مہاجرین کی دکانوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچایا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایک شامی مہاجر کی طرف سے ایک ترک باشندے کے مبینہ قتل کے بعد یہ حملے شروع ہوئے۔