مصنوعی ذہانت مستقبل نہیں حال ہے: کیئر اسٹارمر

   

لندن : برطانیہ نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے استعمال کے منصوبہ کا اعلان کر دیا۔ برطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس مستقبل نہیں حال ہے۔ اس کا مقصد برطانیہ کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا عالمی لیڈر بنانا ہے۔ منصوبہ سے برطانیہ بھر میں 13 ہزار سے زائد نئی اسامیاں پیدا ہوں گی۔ اے آئی پہلے ہی لوگوں کی زندگیاں بدل رہا ہے۔