معدنیات کے دوسرے شیڈول کی ترمیم کو منظوری

   

نئی دہلی : مرکز ی کابینہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں وزارت خزانہ کی اس تجویز کو منظوری دے دی ہے ،جس کے تحت کانوں اور معدنیات (ترقیات او رضابطہ بندی) ایکٹ 1957 ( جسے بعدازاں دی ایکٹ کہا جائے گا)پوٹاشیم آئرن سلی کیٹ جو سمندر کی تہہ میں کیچڑ میں پایا جاتا ہے ، پوٹاش ، زمرد ، پلیٹینم گروپ کی معدنیات کئی رنگوں میں پایا جانے والے معدنیات ، ایک معدن جس میں ایلومونیم کا سلیکٹ ہوتا ہے اور چاندی جیسی سفید دھات کی رائلٹی کے معاملے میں شرحوں کی تخصیص عمل میں لائی جاتی ہے۔
پوٹاشیم آئرن سلی کیٹ جو سمندر کی تہہ میں کیچڑ میں پایا جاتا ہے ، پوٹاش ، زمرد ، پلیٹینم گروپ کی معدنیات ( پی جی ایم ) کئی رنگوں میں پایا جانے والے معدنیات ، ایک معدن جس میں ایلومونیم کا سلیکٹ ہوتا ہے اور چاندی جیسی سفید دھات کے معاملے میں منظور ی سے معدنیات کے بلاکس کی نیلامی کو یقینی بنائے گا جس سے ان معدنیات کی درآمد کم ہوسکے گی اور کانوں کے سیکٹر کے ساتھ ساتھ مینوفیکچر سیکٹر کو بااختیار بنایا جاسکے گا۔جس سے معاشرے کے ایک بڑے طبقے کی جامع ترقی کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔ کئی رنگوں میں پایا جانے والے معدنیات ، ایک معدن جس میں ایلومونیم کا سلیکٹ ہوتا ہے اور کلومینو سلیکٹ ، جو کثیر الاشکال معدنیات ہیں ، کو ایک ہی سطح پر برقرار رکھا گیا ہے ۔ اس منظوری سے ملک کی معیشت کے لئے کئی اہم معدنیات کے معاملے میں ان کے متبادل درآمد کی راہ ہموار ہوگی۔جس سے قیمتی غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر بچائے جاسکیں گے ۔ یہ معدنیات کی مقامی پیداوار کے ذریعہ ملک کے غیر ملکی انحصار کو کم کرے گا۔
اس منظوری سے ملک میں پہلی مرتبہ پوٹاشیم آئرن سلی کیٹ جو سمندر کی تہہ میں کیچڑ میں پایا جاتا ہے ، پوٹاش ، زمرد ، پلیٹینم گروپ کی معدنیات ( پی جی ایم ) کئی رنگوں میں پایا جانے والے معدنیات ، ایک معدن جس میں ایلومونیم کا سلیکٹ ہوتا ہے اور چاندی جیسی سفید دھات کے معاملے میں معدنیات کے بلاکس کی نیلامی کو یقینی بنائے گا۔