ملٹری اسکول کا ٹیچر نابالغ لڑکی کا استحصال کرنے کے جرم گرفتار 

,

   

ناشک ( مہارشٹرا) : بھونسالا ملٹری گرلس اسکول کا ٹیچر کو نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی استحصال کے جرم میں گرفتار کرلیاگیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق چھٹویں جماعت کی طالبہ کو ملٹری ٹیچر نے اسکول میں اس کی عصمت ریزی کی ۔

تحقیقات دوران کے یہ با ت بھی سامنے آچکی ہے کہ ملزم ٹیچر سابق میں دیگر دو لڑکیو ں کے ساتھ بھی اس طرح کی حرکت کرچکا ہے ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے ایک کیس درج کرلیا ہے ۔