Tag Archives: Teacher

کیرالا: ٹیچر نے طالبعلم کا امتحان لکھ کر دیا، پرنسپل سمیت تین افراد معطل

کوزی کوڈ (کیرالا): کوزی کوڈ کے مکام علاقہ میں واقع نیلاش ورم گورنمنٹ ہائیر سکنڈری اسکول میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر ایک پرنسپل اور دو اساتذہ کو معطل کردیا گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف ہائر سکنڈری ایجوکیشن کی اطلاع کے مطابق نیلاش ورم کے کمپیوٹر سائنس کے ٹیچر …

Read More »

ملٹری اسکول کا ٹیچر نابالغ لڑکی کا استحصال کرنے کے جرم گرفتار 

ناشک ( مہارشٹرا) : بھونسالا ملٹری گرلس اسکول کا ٹیچر کو نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی استحصال کے جرم میں گرفتار کرلیاگیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق چھٹویں جماعت کی طالبہ کو ملٹری ٹیچر نے اسکول میں اس کی عصمت ریزی کی ۔ تحقیقات دوران کے یہ با ت …

Read More »

دہلی میں جشن کے دوران ہوئی فائیرنگ کا واقعہ۔

گھر والے دوست متوفی کو ایک آرکٹیکٹ اور تاریخ کا گہرہ مطالعہ کرنے والے ٹیچر کے طور پر یاد کررہے ہیں۔ نئی دہلی۔نیاسال کے استقبال کے لئے منعقدہ جشن کے دوران ریولر سے نکلنے والی گولی سر میں لگنے کے بعد اپنی جان گنوانی والی 43سالہ ارکٹیکٹ ارچنا گپتا لوگوں …

Read More »

خارجی قراردئے جانے پر مایویس ریٹائرڈ ٹیچر نے خودکشی کرلی۔

این آر سی فہرست سے خارج 74سالہ نرود برن داس کی نعش ان کے گھر والوں کو آسام کے منگلدوائی میں واقع ان کے گھر میں لٹکی ہوئی ملی۔ گوہاٹی۔ ایک ریٹائرڈ اسکول ٹیچر جو آسام میں وکالت بھی کررہے تھے‘ متنازعہ سٹیزن کی فہرست سے نام خارج ہونے کے …

Read More »

یوم اساتذہ کے موقع پر ایسو سی ایشن آف مسلم پروفیشنلس کی جانب سے ۱۰۰سے زائد اساتذہ کو قومی ایوارڈ دیے جانے کا اعلان

نئی دہلی:کسی بھی قوم کی ترقی میں اساتذہ کا اہم کردار ہوتا ہے۔یہی وہ لوگ ہیں جو طلبہ میں اخلاقی اقدار اور انسانیت سے الفت ومحبت کا جذبہ پیدا کرتے ہیں،جس سے نہ صرف سماج بلکہ ملک بھی ترقی کی راہ پر گامزن ہوتا ہے۔ اس سال۵ ستمبرکو ’’یوم اساتذہ‘‘ …

Read More »

این آر سی کے کام میں ہاتھ بٹانے والے گورنمنٹ ٹیچر کی غیر قانونی بنگلہ دیشی قراردئے جانے کے بعد گرفتاری

سال 2015میں خارجی ٹربیونل موری گاؤں نے مذکورہ ٹیچر کو بنگلہ دیشی شہری قراردیاتھا۔ گوہاٹی ہائی کورٹ نے خارجی ٹربیونل کے فیصلے پراسی سال جون تک روک لگائی تھی گوہاٹی۔ایک سرکاری ٹیچر جو آسام میں این آر سی کے عمل میں ملوث تھا‘ پولیس نے بتایا جون کے مہینے میں …

Read More »

جب مودی ‘ یوگی اور کیجو بنیں گے ٹیچر

اس ویڈیو میں دیکھا یاجارہا ہے کہ جب مودی ‘ یوگی اور کیجو کے علاوہ دیگر لوگ ٹیچر بنیں گے تو اسٹوڈنٹس کا کیاحال کریں گے۔ ڈرامائی انداز میں پیش کئے جانے والا یہ ویڈیو ان دنوں سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے ۔ اس میں مودی …

Read More »

ڈسپلن مجھے مولوسی صاحب نے سیکھایا۔ اپنے ٹیچر کو یاد کرے آبدیدہ ہوئے وزیر داخلہ۔

لکھنو۔ مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے جمعہ کے روز یونیورسٹی کے 60ویں جلسہ تقسیم اسناد میں پہنچے۔ وہ اس موقع پر یونیورسٹی طلبہ سے طالب علمی کے زمانے کے واقعات سناتے ہوئے آندیدہ ہوگئے۔ انہو ں نے بتایا کہ کیسے اسکول کے دنوں میں ان کے مولوی صاحب انہیں …

Read More »

کتنے بھی اچھے کام کرلو‘ دنیا تمہیں سراہے گی نہیں۔ ایک غلطی تنقید کا نشانہ بناسکتی ۔ سبق آموز ویڈیو

ایک ٹیچر کلاس روم کے بورڈ نو کا ٹیبل لکھنے کے دوران غلطی کرتی ہیں‘ جس پر کلا س روم میں موجود طلبہ ٹیچر کا مذاق اڑاتے ہوئے کہتے ہیں کہ ٹیچر آپ نے بورڈ پر غلط تحریرکیا‘ جس پر ٹیچر ردعمل پیش کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ میں نے …

Read More »

ٹیچر کے تھپڑجڑنے کے بعد معصوم بنیائی سے محروم

میرٹھ۔ایک مشہوراسکول کی ٹیچر نے طالب علم کو اتنا زور دار تھپڑ مارا کہ بچے بینائی سے محروم ہوگیا۔میرٹھ روڈپر واقعہ شاردان اسکول کا یہ واقعہ ہے جس میں درجہ پنجم کے طالب علم کو ٹیچر نے اتنی بے رحمی کے ساتھ تھپڑ رسید کیا کہ اس کی بینائی ہی …

Read More »

اسکول ڈائرکٹر اور ٹیچر نے بارہویں جماعت کی طالب علم کی عصمت لوٹی۔جبری اسقاط حمل کے بعد لڑکی زندگی او رموت کے جنگ لڑرہی ہے

جئے پور۔ راجستھان کے شہر سیکار میں زائد کلاسس کے نام پر پچھلے تین چار ماہ سے ایک اسکول کا ڈائرکٹر اور ٹیچر بارہویں جماعت کے طلبہ کے ساتھ عصمت ریزی کررہے ہیں۔ پولیس نے کہاہے کہ جبری طور پر لڑکی حمل ساقط کرایاگیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے میں شائع خبر …

Read More »

پونے میں تین سالہ بچے کے ساتھ ٹیوشن ٹیچر کی بے رحمی کے ساتھ مارپیٹ۔ویڈیو

پونے۔مہارشٹرا کے پونا میں چونکے دینے والے واقعہ میں ایک ٹیوشن ٹیچر نے تین سال کے بچے کو بے رحمی کے ساتھ مارپیٹ کی۔معصوم کو چھڑی کے ساتھ پیٹا گیا جس کی وجہہ سے اس کے چہرے اور جسم پر سوجن بھی اگئی ۔ یہ غیر انسانی حرکت کا واقعہ …

Read More »

ٹیچر نے درجہ سوم کے طالب علم کو چالیس مرتبہ تمانچہ رسید کیا۔ ویڈیو

لکھنو: ایک خانگی اسکول کی ٹیچر نے درجہ سوم کے طالب علم کو رول کال کا جواب نہ دینے پر بے رحمی کے ساتھ چالیس تمانچے رسید کئے اور کلاس کے باہر ڈھکیل دیا‘ مذکورہ واقعہ کا ویڈیو وائیرل ہونے کے بعد پولیس نے اس ضمن میں ٹیچر کے خلاف …

Read More »

اسٹوڈنٹس کے ساتھ بیہودہ تصوئیر یں شیئر کرنے والا آسام کا ٹیچر گرفتار

بھوپال:انڈین ایکسپریس کی خبرکے مطابق آسام کے ایک ٹیچر جس نے سوشیل میڈیاپر نابالغ اسٹوڈنٹس کے ساتھ قابل اعتراض تصوئیریں پوسٹ کی تھی کو آج پولیس نے حراست میں لے لیاہے۔مذکورہ ٹیچر کی شناخت فیض الدین لشکر کی حیثیت سے کی گئی ہے جو آسام کے ضلع ہیلاکانڈہ کے کاٹلی …

Read More »

روکری: طالبہ دیڑھ نمبر بچانے کے لئے طلبہ کے ساتھ مارپیٹ اور برہنہ کرنے کا واقعہ

روکری( اتراکھنڈ): یہاں پر پیش ائے ایک چونکے دینے والے او رغیر انسانی واقعہ درجہ شم کی ایک طلبہ کو مبینہ طور پر جمعرات کے روز دیڑھ نمبر بچانے کے لئے ٹیچر نے نہ صرف زدکوب کیا بلکہ کپڑے اتارنے کے لئے مجبور کیا۔ اے این ائی سے بات کرتے …

Read More »

گجرات: مسلم سنسکرت ٹیچر کی بیٹی ہائی اسکول امتحان کی ٹاپر

احمد آباد: وڈوڈرا کے یاقوت پورہ علاقے میں رہنے والے مسلم سنسکرت ٹیچر کی بیٹی نے ہائی اسکول امتحان میں اول مقام حاصل کیا۔ عابد سعید جو ایک مقامی اسکول میں انگریزی اورسنسکرات کی تعلیم دیتے ہیں ان کی بیٹی عظمیٰ سعید نے 600میں سے583نمبرات حاصل کئے ہیں۔ امتحان کے …

Read More »

شرمناک حرکت:ٹیچرنے ہوم ورک نہ کرنے پر 14سال کی طلبہ کو کپڑے اتارنے کے لئے مجبور کیا۔

جئے پور: پولیس نے اتوار کے روز کہاکہ ایک شرم ناک حرکت میں خانگی اسکول کی ایک ٹیچر نے ہوم ورک نہ کرنے پر ایک 14سال کی لڑکی کو کپڑے اتارنے کے لئے مجبور کیا۔ نتھ دوارا پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او مہپال سنگھ نے کہاکہ خاتون ٹیچر پر …

Read More »

اترپردیش :شاملی میں15سالہ لڑکی کے ساتھ مدرسہ ٹیچرکی بدفعلی

مظفر نگر : پولیس نے جمعرات کے روز کہاکہ ضلع شاملی کے پڑوس کی دودھیری گاؤں میں ایک15سالہ لڑکے کے ساتھ مدرسہ ٹیچر کی مبینہ طور پر بدفعلی کا ایک واقعہ پیش آیا ہے ۔ اسٹیشن ہاوز انچارج کے مطابق ‘ متاثرہ معصوم کی ماں نے یہ الزام عائد کرتے …

Read More »

حیدرآبا د میں 3سال کی طالبہ کے ساتھ انگن واڑی ٹیچرکے مارپیٹ‘ طالبہ فریکچر سے دوچار

حیدرآباد:ایک افسوس ناک واقعہ میں چہارشنبہ کے روز ایک یلا ریڈی گوڑہ کی ایک ٹیچرنے مبینہ طور پر تین طالبہ کو زدکوب کیا۔ جس کے نتیجے میں مذکورہ لڑکی کے دائیں ہاتھ فریکچر سے دوچار ہوگیا۔تین سالہ چینوری روتیکا ملیش نامی ٹیکسی ڈرائیو رکی بیٹی ہے۔ متاثرہ لڑکی کے والدین …

Read More »

مسلم حجاب پر ٹیچرنے برلن معاوضہ مقدمہ جیت لیا

رلن:جرمن کی عدالت نے حجاب کا استعمال کرنے والی ایک ٹیچر کیساتھ امتیاز سلوک کرنے اور اس کی تقرر کو نذر انداز کرنے والے برلن الیمنٹری اسکول کو ہدایت دی کہ شکایت کردہ ٹیچر کو 8,680یوروس( 9,250امریکی ڈالر) بطور معاوضہ ادا کرنے کے احکامات جاری کئے۔ اعلی لیبر عدالت نے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT