موت کا خوف حقیقت ہے۔کویڈ 19مریض ڈاکٹر احمد محی الدین۔ ویڈیو

,

   

ریاض۔ ڈاکٹر احمد محی الدین جو ریاض کے ایک مشہور اسپتال میں ایک انستھیالوجسٹ ہیں‘ وہ کویڈ19سے متاثر ہوئے تھے

۔سیاست نییوز اور فیض عام ٹرسٹ کی جانب سے تیار کردہ ویڈیوسیریزمیں انہوں نے کویڈ کے دوران اپنے تجربے کا اظہار کیاہے۔

اس ویڈیو میں انہوں نے کویڈ19کی علامتوں کا اظہار کیا۔

مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video