بالی: وزیر اعظم نریندر مودی اور جرمن چانسلر اولاف شولز نے چہارشنبہ کو یہاں G20سربراہی اجلاس کے موقع پر تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو گہرا کرنے پر اتفاق کیا۔ دونوں قائدین کے درمیان مذاکرات کامیاب رہے ۔ دفتروزیر اعظم نے کہاکہ دونوں قائدین نے وسیع پیمانے پر دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔