واشنگٹن : برطانوی اخبار ‘نیو یارک ٹائمز میں کہا گیا کہ پاکستان کے نئے آرمی چیف کو دو فوری اہم چیلنجز کا سامنا ہوگا، پہلا ملک کی غیر مستحکم معاشی حالت اوردوسرا فوج پر عوام کا اعتماد بحال کرنا ہے ۔ڈان میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق غیر ملکی اخبار ’دی ٹائمز‘ اور ’واشنگٹن پوسٹ‘ نے پاکستان پر دو مختلف خبریں شائع کی ہیں۔امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ سیاسی انتشار فوج کے اندر اختلافات کی وجہ بنے ۔