ناقدین کو اداکارہ سوارا بھاسکر کا جواب

   

ممبئی : اداکارہ سوارا بھاسکر کو آن لائین ایک ویڈیو کی وجہ سے تنقیدوں کا نشانہ بنایا گیا ۔ ویڈیو میں وہ یہہ کہہ رہی ہیں کہ ان کے پاس اپنی شہریت ثابت کرنے کوئی برتھ سرٹیفیکٹ یا پراپرٹی دستاویز نہیں ہے ۔ سوارا بھاسکر نے تنقیدیں کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ لوگ بے بنیاد حملے ہی کرنا جانتے ہیں۔ ہم سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت کرتے رہیں گے ۔