نصاب تعلیم میں آر ایس ایس کا کردار شامل کرنے کا کانگریسی احتجاج

   

ناگپور ۔ 16جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کارکنوں نے منگل کے دن ناگپور یونیورسٹی کے نصاب تعلیم میں تعمیر قوم میں آر ایس ایس کا کردار نامی باب شامل کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

وزیراعظم کی گروپورنیما پر مبارکباد
نئی دہلی ۔16جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم نریندر مودی نے عوام کو گروپورنیما کی مبارکباد پیش کی ہے ۔