حیدرآباد /22 جولائی ( سیاست نیوز ) نیٹ (میڈیکل انٹرنس)میناریٹی طلبا کیلئے مختلف اداروں کیلئے کلید کی اجرائی کے بعد طلبہ کو محصلہ نشانات کا اندازہ ہو رہا ہے ۔ اس کی رہنمائی اور کورسیز داخلے کیلئے احکامات کیلئے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر ایم اے حمید سے شام 4 بجے تا 7 بجے رابطہ کرسکتے ہیں ۔