نیٹ 2024 ماڈل ٹسٹ و کوچنگ

   

حیدرآباد 7 جنوری (راست) نیٹ 2024 ء 5 مئی کو ملک گیر سطح پر میڈیکل انٹرنس امتحان ہے اور اس کے ماڈل ٹسٹ نئے نصاب کے مطابق کراش کورس کوچنگ کلاسیس دو مقامات پر ہوگی۔ نام رجسٹریشن کے لئے صبح 11 تا 5 بجے شام فون نمبر 9063244927 پر ربط کریں اور شام 5 تا 7 بجے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رجوع ہوسکتے ہیں۔