نیپالی کی ایکٹنگ کرنے 1000 روپئے دینے پر ایک شخص نے سر منڈھوالیا

   

٭ وارناسی پولیس نے بتایا کہ مخالف نیپال ویڈیو میں ایک شخص کو اپنا سر منڈواتے ہوئے دکھایا گیا ہے جس کو نیپالی کی ایکٹنگ کرنے کیلئے 1000 روپئے دیئے گئے تھے ۔ اس سلسلے میں 6 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ ویڈیو میں جس شخص کو دکھایا گیا ہے وہ ہندوستانی شہری ہے اور واراناسی میں اس کا جنم ہوا ہے ۔ ویڈیو میں اس کے سر پر جئے شری رام لکھا گیا ہے ۔