حیدرآباد 3 جون ( سیاست نیوز ) توقع کے مطابق آندھرا پردیش میں برسر اقتدار وائی ایس آر کانگریس نے راجیہ سبھا کی چاروں نشستوں پر قبضہ کرلیا ۔ اس کے امیدوار وجئے سائی ریڈی ‘ بی مستان راؤ ‘ آر کرشنیا اور نرنجن ریڈی راجیہ سبھا کیلئے بلا مقابلہ منتخب کرلئے گئے ۔