ممبئی ۔6ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم ہندوستان نریندر مودی چاند پر ہندوستانی خلائی جہاز چندرائن۔
II
، کی چاند کی سطح پر اترنے کا نظارہ کرنے کیلئے بنگلور پہنچ گئے ۔ وہ ایسرو کے مرکز پر اسکولی طلبہ کے ساتھ ایسا کریں گے ۔ چندرائن ۔II امکان ہے کہ چاند کی سطح پر ہفتہ کی صبح اولین ساعتوں میں اترے گا ۔