وشاکھاپٹنم کے کورنٹائن سینٹر میں لگی بھیانک آگ

   

وشاکھاپٹنم کے کورنٹائن سینٹر میں لگی بھیانک آگ

وشاکھا پٹنم: وشاکھاپٹنم کے علاقے کومادی کے نجی کالج کیمپس میں سنگرودانی کے ایک مرکز میں پیر کی شب اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

 پولیس کے مطابق آگ کمپیوٹر بلاک میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔ “ایک کمپیوٹر بلاک میں شارٹ سرکٹ تھا۔

YouTube video

پولیس اور محکمہ فائر  نے موقع پر پہنچ کر مریضوں کو منتقل کیا۔اور فوری طور پر آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ تحقیقات جاری ہے۔