ویرپا موئیلی کے اعزاز میں مدینہ ہوٹل میں لنچ کا اہتمام

   

حیدرآباد۔ /20 اکٹوبر، ( سیاست نیوز) کانگریس رکن پارلیمنٹ اتم کمار ریڈی نے سابق مرکزی وزیر ایم ویرپا موئیلی کے اعزاز میں حیدرآبادی پکوانوں کے ساتھ لنچ کا اہتمام کیا۔ ویرپا موئیلی کے دورہ حیدرآباد کے موقع پر پرانے شہر کی مدینہ ہوٹل میں لنچ کا اہتمام کیا گیا جس میں حیدرآباد کی روایتی ڈِشیس کو پیش کیا گیا۔ ویرپا موئیلی کے علاوہ مانکیم ٹیگور ایم پی، ریونت ریڈی صدر پردیش کانگریس، مدھو یاشکی گوڑ، ڈاکٹر جے گیتا ریڈی، محمد علی شبیر اور دیگر سرکردہ قائدین نے لنچ میں شرکت کی اور حیدرآباد کی مشہور و لذیذ غذاؤں کا لطف اٹھایا۔ ویرپا موئیلی نے کہا کہ حیدرآبادی ڈشیس کے بارے میں کافی سنا ہے۔ ر