ویڈیو۔ پاکستانی جوڑے کی شادی کا شوٹ کا منفی ردعمل

,

   

اسلام آباد۔ ایک پاکستانی جوڑے کی شادی کا ایک شوٹ کو اس وقت منفی ردعمل کا سامنا کرنا پڑا جب یہ سوشیل میڈیاپر وائیرل ہوا۔ جانوروں کے حقوق کی بعض تنظیموں نے اس پر شدید تشویش کا اظہار کیاہے۔

اس ویڈیو میں مذکورہ جوڑے کو شادی کا شوٹ میں نیم بے ہوشی کے عالم میں شیر کے ایک بچے کے ساتھ تصویر کشی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

جانوروں کے ساتھ بے رحمانہ سلوک اس کو قراردیتے ہوئے پاکستانی جانوروں کی فلاح وبہبود کی تنظیم سیو دی وائلڈ نے انتظامیہ پر زوردیاکہ وہ اس جانور کے بچے کو بچائیں

https://twitter.com/wildpakistan/status/1368662296663363588?s=20

لاہور نژاد ایک فوٹو اسٹوڈیو افضل اسٹوڈیو کے انسٹاگرام اکاونٹ پر بھی یہ تصویریں پوسٹ کی گئی ہیں۔ شادی کے ویڈیو اور فوٹوز سوشیل میڈیا پر وائیرل ہوے کے بعد نٹ صارفین نے نو شادی شدہ جوڑے اور دیگر کو پر شیر کے کے بچے کا استعمال کرنے پر برہمی کا اظہار کرنا شروع کردیاہے


https://twitter.com/wildpakistan/status/1368662296663363588?s=20

ایک صارف نے اس کو ”شرمناک“ حرکت تودوسرے نے لکھا کہ”یہ خطرناک ہے“۔ شادی کے لئے شیر کے بچے کا استعمال کبھی نہیں سنا ہے۔