ٹاس ’’ تلنگانہ اوپن اسکول ‘‘ ایس ایس سی / انٹر داخلے

   

حیدرآباد /22 جولائی ( سیاست نیوز ) ٹاس ’’ تلنگانہ اوپن اسکول سوسائٹی کے تحت ٹاس ایس ایس سی اور انٹر میں نئے تعلیمی سال 2022-23 کیلئے داخلے کا آغاز ہوچکا ہے ۔ پرائیویٹ ایس ایس سی کے بعد ٹاس سے پانچ مضامین کے ایس ایس سی ہے اور انٹرمیڈیٹ ایک سال کورس بھی اوپن سے کرسکتے ہیں جو حکومت کے تحت ہے۔ داخلے کی معلومات اور رہنمائی کیلئے 9542796110 پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔