پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی فنڈنگ ، ای ڈی کے دھاوے

,

   

نئی دہلی : انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا
(PFI)
کی فنڈنگ سے متعلق تحقیقات کے سلسلے میں ملک کے زائد از 26 مقامات پر جمعرات کو دھاوے کئے۔ بتایا گیا ہے کہ ای ڈی نے 9 ریاستوں میں یہ دھاوے کئے۔ اطلاعات کے مطابق پاپولر فرنٹ کے صدرنشین او ایم عبدالسلام اور کیرلا یونٹ کے سربراہ نصرالدین الامارم کے مقامات کا دھاؤں میں احاطہ کیا گیا۔