پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کھولے سکھوں کےلیے کرتاپور کے دروازے

,

   

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنے آفیشل اکاونٹ سے ٹویٹ کیا ہے کہ کرتاپور کے دروازے ہندوستان کے سکھ بھائیوں کےلیے کھلے جائیں گے، انہوں نے لکھا کے انکو یہاں پر انے کےلیے کسی پاسپورٹ یا ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ صرف کو شناختی کارڈ سے بھی کام چل جائے گا۔ اور انہیں اس سال دس دن زیادہ رہنے کےلیے دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گرونانک جی کی یوم پیدائش کرتاپور میں ہر سال کی طرح امسال بھی سکھ بھائی منانے جا رہے ہیں۔ گرونانک جی سکھ بھائیوں کے مذہبی رہنما ہیں ، اور اس سال انکی 550 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

پچھلے سال بھی ہندوستان والوں یہی اقدام وزیر اعظم عمران خان نے اٹھایا تھا اور ایک بڑے طبقہ نے انکی اس خدمت کو سراہا تھا۔

 https://youtu.be/rZn2G2jyr5Y