پاکستان میں کورونا متاثرین کی کمی میں انحطاط

   

اسلام آباد : کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی پاکستان میں تعداد گذشتہ 8ماہ کے دوران اقل ترین سطح پر دیکھی گئی ہے ۔گذشتہ سال اکٹوبر میں 20افراد متاثر ہوئے تھے ۔ جب کہ ٹیکہ اندازی کی مہم زور و شور سے جاری تھی جو اب پہلے کی بہ نسبت کم ہوگئی ہے ۔