پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی طرح دیکھائی دینے والے مچائی انٹر نٹ پر دھوم۔ ویڈیو دیکھیں

,

   

غیر معمولی مماثلت نے سب سے کو حیرت میں ڈال دیا اورخان کے کرکٹر کے طور پر جوانی کے دنوں کی یاد تازہ کردی


حیدرآباد۔ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا ایک ہم شکل ہے اور وہ انٹرنٹ پر دھوم پر مچارہا ہے۔

مذکورہ خوبرو نوجوان سیالکوٹ کا رہنے والا ہے اور رکشا میں سفر کرتے ہوئے دیکھائی دے رہا ہے جبکہ مقامی لوگوں نے جیسے محسوس کیاکہ وہ وزیراعظم عمران خان کے مماثل دیکھائی دے رہا ہے تو فوری اس کو ویڈیو نکالا

ویڈیو وائرل ہونے کے چند ہی منٹوں میں وہ ہر کسی کا توجہہ کا مرکز بن گیا۔غیر معمولی مماثلت نے سب سے کو حیرت میں ڈال دیا اورخان کے کرکٹر کے طور پر جوانی کے دنوں کی یاد تازہ کردی۔

ایسا ویڈیوبے ترتیب ویڈیو سرحد کے اس پار سے وائرل ہوا ہے۔ یاد کرو وہ نیلی آنکھوں والے چائے فروش جو اب ماڈل ارشد خان ہے؟ جیسے ہی وہ انٹرنٹ کی سنسنی بنا اس کی ساری زندگی بدل گئی اور اب اس کا خود کاایک کیفے ہے۔

اگر یہ نوجوان بھی انٹرنٹ کی مقبولیت سے کچھ حاصل کرلیتا ہے تو یہ دیکھنا کافی دلچسپ ہوگا