پلازما تھراپی کا پہلا کیس پونے میں کامیاب

   

پونے ۔ /22 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کورونا وائرس کے مریضوں کا باقاعدہ کوئی ویکسن سے علاج نہیں ہورہا ہے لیکن پلازما تھراپی کو متبادل اور تجرباتی طریقہ کے طور پر اختیار کیا گیا ہے ۔ پونے کے ساسون جنرل ہاسپٹل میں کووڈ۔19 مریض کا پلازما تھراپی کے ذریعہ علاج کیا گیا جسے دواخانہ کے حکام نے کامیاب بتایا ہے ۔