پلانی سوامی ‘اے آئی اے ڈی ایم کے کے سی ایم امیدوار

   

چینائی : تملناڈو کی حکمراں جماعت اے آئی اے ڈی ایم کے نے آج نائب وزیر اعلی او پنیرسیلوم اور وزیر اعلی ای کے پلانی سوامی کے مابین کئی روز سے جاری سیاسی کشاکش کے بعد پلانی سوامی کو اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے وزیر اعلی عہدہ کے امیدوار کے طور پر اعلان کیا گیا۔