پونم پانڈے‘ سام احمد‘ نئے شادی شدہ جوڑے کی کل مالیت آپ کو حیران کردے گی

,

   

ممبئی۔ اداکارہ پونم پانڈے کی حالیہ دنوں میں بوائی فرینڈ سام احمد بامبے کے ساتھ شادی کرلی ہے۔ نئے شادی شدہ جوڑے کی جملہ مالیت کسی بھی حیران کرسکتی ہے
پونم پانڈے

پونم پانڈے کی کل مالیت 51.46کرور ہے۔ اس کے علاوہ ان کی اپنی بی ایم ڈبلیو 5سیریز کی عالیشان سیڈن اور ممبئی میں ایک عالیشان اپارٹمنٹ ہے۔

فلموں میں قدم رکھنے سے قبل وہ ایک مشہور ماڈل تھیں۔ گلڈراگ اور میگا ماڈل مقابلہ کے ٹاپ 9میں سے وہ ایک تھیں۔ مذکورہ فیشن میگزین کے کور پیچ بھی وہ رہی ہیں۔

انہوں نے 2013میں ائی فلم ”نشا“ میں ایک ٹیچر کا کردارادا کیاتھا۔ بعدازاں انہیں کنڈا فلم ”لواز پوائزن“ میں بھی دیکھا گیاتھا۔

https://www.instagram.com/p/CE_BjUkJ_cd/?utm_source=ig_web_button_share_sheet

 

https://www.instagram.com/p/CE9aM0hpgv_/?utm_source=ig_web_button_share_sheet

https://www.instagram.com/p/CE-9I8vppaL/?utm_source=ig_web_button_share_sheet

سام احمدبامبے

سام احمد بامبے کی جملہ مالیت76کروڑ روپئے ہے۔ ان کی فیملی متحدہ عرب امارات‘ دوبئی میں مقیم ہے۔ہندوستان میں وہ ممبئی کے ایک عالیشان اپارٹمنٹ میں رہتے ہیں۔

وہ علاقائی ایکزیکٹیو کریٹیو ڈائرکٹر کے طور پر وی ایم ایل اینڈ آر میں کام کرتے ہیں۔