چتوڑ گڑھ میں سات ہزار کروڑ کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد

   

چتوڑ گڑھ : وزیر اعظم مودی نے پیر کو چتوڑ گڑھ میں سات ہزار کروڑ کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ مودی نے میلہ میدان میں ریموٹ سے بٹن دباکر ان پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ان پروجیکٹوں سے میواڑ کے لوگوں کو سہولیات اور روزگار ملے گا۔
راجستھان کو ٹرپل پاور بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سے ملک کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے ۔