چندرا بابو نائیڈو کا آج احتجاج

   

حیدرآباد۔ 20 اکتوبر (پریس نوٹ) صدر تلگودیشم چندرا بابو نائیڈو ’حکومت کی دہشت گردی‘ کیخلاف جدوجہد کے نام سے جمعرات کو صبح 8 بجے سے جمعہ کی رات 8 بجے تک پارٹی ہیڈ کوارٹر میں احتجاجی پروگرام کریں گے۔ ٹی ڈی پی ہیڈکوارٹرس پر وائی ایس آر کے کارکنوں کے مبینہ حملے کیخلاف یہ احتجاج ہے۔