چھتیس گڑھ کے رائے گڑھ میں پولیس کی جانب سے 6 گھنٹے میں 14 لاکھ ماسکس تقسیم کرنے کا ورلڈ ریکارڈ

,

   

٭ چھتیس گڑھ میں پولیس نے ضلع رائے گڑھ میں کووڈ 19 کے متعلق عوام میں شعور بیداری مہم چلاتے ہوئے6 گھنٹے میں 14 لاکھ ماسکس تقسیم کئے۔ گولڈن بک آف ورلڈ ریکارڈ نے 12.37 لاکھ ماسکس تقسیم کی گنتی مکمل کرلی گئی ہے اور ہنوز گنتی جاری ہے۔ رائے گڑھ ایس پی سنتوش کمار سنگھ نے کہا کہ انہوں نے 6 گھنٹے میں 14.87 لاکھ ماسکس تقسیم کرنے کا نشانہ مقرر کیا ہے اور اسے پائے تکمیل تک پہنچا دیا گیا ۔