چیف منسٹر کا 5 روزہ بیرونی دورہ

   

حیدرآباد 9 جنوری(سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی 5 روزہ بیرونی دورہ پر 15 جنوری کو روانہ ہونگے۔ ریونت ریڈی ڈاؤس سوئیزرلینڈ میں ہونے والی ورلڈ اکنامک فورم کی کانفرنس میں شرکت کے بعد لندن کیلئے روانہ ہو جائیں گے۔ 5 روزہ بیرونی دورہ کے بعد ان کی 20جنوری کو حیدرآباد واپسی ہوگی۔