چین میں کوروناکے62 نئے کیس

   

بیجنگ۔8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)چین میں چہارشنبہ کے روز کورونا وائرس کووڈ۔19 کے 62 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جن میں 52 باہر سے آئے ہیں۔چین کی قومی صحت کمیشن نے کہا کہ تین نئے گھریلو معاملے درج کئے گئے ہیں جن میں دو شوڈنگ صوبے کے اور ایک گوانگڈونگ صوبے کا ہے ۔ چین میں منگل کے روز کو2 افراد کی موت ہوگئی ہے ۔